ویانا ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) آسٹریا نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران سے خام تیل کی خریداری کا دوبارہ آغاز کر دیا اور پہلے مرحلے میں 10 لاکھ بیرل خام تیل کی خریداری کی ۔ تہران میں آسٹریا کے سفیر فریڈرش اشٹفٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کردی گئی۔ انہوں نے کہا کہ …
آسٹریا نے ایران سے خام تیل کی خریداری دوبارہ شروع کر دی

مزید خبریں
ویانا ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) آسٹریا نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران سے خام تیل کی خریداری کا دوبارہ آغاز کر دیا اور پہلے مرحلے میں 10 لاکھ بیرل خام تیل کی خریداری کی ۔ تہران میں آسٹریا کے سفیر فریڈرش اشٹفٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کردی گئی۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریا تیل کے علاوہ زعفران، کپاس، اخروٹ اور دوسری زرعی اجناس بھی ایران سے خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔








