ایران کے زر مبادلہ کے ذخائر 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

تہران ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) ایران کے زر مبادلہ کے ذخائر 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ایران کے ایکسپورٹ گارنٹی فنڈ کے چیئر مین سید کمال سید علی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے زرمبادلہ کے ذخائر100 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں اور ایران کا رسک ریٹ کم ہو گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply