وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔