راولپنڈی ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے روس کے شہر استرخان میں ہونے والی کاوکاز 2020 کثیر القومی فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ پاک کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف آف لاجسٹک سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی وزیر دفاع کے وفد کے ہمراہ تھے۔ وزیر دفاع نے مشقوں میں شریک پاکستانی …
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا روس میں ہونے والی کاوکاز 2020 کثیر القومی فوجی مشقوں کا معائنہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے روس کے شہر استرخان میں ہونے والی کاوکاز 2020 کثیر القومی فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ پاک کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف آف لاجسٹک سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی وزیر دفاع کے وفد کے ہمراہ تھے۔ وزیر دفاع نے مشقوں میں شریک پاکستانی اور چینی شرکا سے ملاقات کی ، اس موقع پر مختلف ممالک کے وفود بھی موجود تھے ۔








