اسلام آباد۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے باجوڑ میں تیمر گراہ۔خار۔ مہمند گاٹ روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ وزیرا عظم پیر کو باجوڑ پہنچے جہاں انہوں نے تیمر گراہ۔خار۔ مہمند گاٹ روڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔ ان منصوبوں کی بدولت مہمند اور باجوڑ کے عوام کو آمدو رفت، تجارت اور روزگار …
وزیر اعظم عمران خان نے باجوڑ میں تیمر گراہ۔خار۔ مہمند گاٹ روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے باجوڑ میں تیمر گراہ۔خار۔ مہمند گاٹ روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ وزیرا عظم پیر کو باجوڑ پہنچے جہاں انہوں نے تیمر گراہ۔خار۔ مہمند گاٹ روڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔ ان منصوبوں کی بدولت مہمند اور باجوڑ کے عوام کو آمدو رفت، تجارت اور روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔اس کے علاوہ ان اضلاع کے عوام کو صوبائی دارالحکومت پشاور اور دیگر اضلاع سے رابطے میں بھی آسانی ہوگی۔








