مہمند۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے مہمند میں غلنئی ممد گاٹ روڈ کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم نے مذکورہ روڈ کا افتتاح ضلع مہمند کے دورہ کے موقع پر کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
وزیر اعظم عمران خان نے مہمند میں غلنئی ممد گاٹ روڈ کا افتتاح کر دیا

مزید خبریں