وزیراعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے

پشاور ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے۔ وہ پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سرجیکل اور الائیڈ سروسز بلاک کا آغاز کریں گے۔ قبل ازیں وزیراعظم نے مہمند اور باجوڑ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقاریب میں شرکت کی اور عمائدین سے خطاب بھی کیا۔