آئل و گیس کمپنی ”نارتھ سی“ کی پیداوار میں 15 سال میں پہلی مرتبہ اضافہ

لندن ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) برطانوی آئل و گیس کمپنی ”نارتھ سی“ کی پیداوار میں گزشتہ 15 سال کے دوران پہلی مرتبہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نارتھ سی حکام کے جاری بیان کے مطابق کمپنی کی پیداوار میں سال 2015ءکے دوران اس سے گزشتہ سال کے مقابلے میں 10.4 فیصد اضافہ ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply