اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے آئرن برادر چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چین پوری دنیا کے لئے مستقل ترقی کا رول ماڈل ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عظیم دوست چین کے قومی دن پرمبارکباد پیش کرتے ہیں، دعا ہے سی پیک …
چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، عاصم سلیم باجوہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے آئرن برادر چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چین پوری دنیا کے لئے مستقل ترقی کا رول ماڈل ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عظیم دوست چین کے قومی دن پرمبارکباد پیش کرتے ہیں، دعا ہے سی پیک پرکامیابی سے عملدرآمد دونوں ممالک کے عوام کےلیے خوشحالی لائے۔








