وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں بالخصوص سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بات وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔