اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کرنے والے وفد میں افضل محمود، شیخ رفیق، معروف حسین اور ماجد خان شامل تھے۔ وفد کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم کے لئے ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں