اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے وفود کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہیکہ سندھ کے ترقیاتی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ انشااللہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر سندھ اور پاکستان کے عوام کی فلاح کے لئے اور …
تحادی جماعتوں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے وفود کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی، اسد عمر
اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے وفود کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہیکہ سندھ کے ترقیاتی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ انشااللہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر سندھ اور پاکستان کے عوام کی فلاح کے لئے اور تیزی سے کام کریں گے۔









