اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): سی پیک پراجیکٹ کے تحت ہیلتھ سلک روڈکو فروغ دینے کے لئیچین اور پاکستان نے بچوں اور نوعمروں کے لئے آنکھوں کی صحت کے ایک جامع منصوبہ پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیاؤننگ صوبائی ترقی و اصلاحات کمیشن اور چین میں پاکستان کے سفارت خانے کی مشترکہ کاوش کے تحت دونوں فریقوں نے بیجنگ میں اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ …
چین اور پاکستان کے آنکھوں کی صحت سے متعلق منصوبے کے معاہدے پر دستخط

مزید خبریں
اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): سی پیک پراجیکٹ کے تحت ہیلتھ سلک روڈکو فروغ دینے کے لئیچین اور پاکستان نے بچوں اور نوعمروں کے لئے آنکھوں کی صحت کے ایک جامع منصوبہ پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیاؤننگ صوبائی ترقی و اصلاحات کمیشن اور چین میں پاکستان کے سفارت خانے کی مشترکہ کاوش کے تحت دونوں فریقوں نے بیجنگ میں اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ لیاؤننگ صوبائی ترقی و اصلاحات کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ ڑومنگ نے کہا کہ ”لیاؤننگ سلک روڈ ہیلتھ کوآپریشن” انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک برادری کی تعمیر کو فروغ دینے میں لیاؤنین کے عزم کیعین مطابق ہے۔








