پرتگال میں پھولوں کے تہوار کا آ غاز

لزبن۔5اکتوبر (اے پی پی): پرتگال کے خودمختار جزیرے مادیرا میں پھولوں کے تہوار کا آغاز ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پرتگال کے جزیرہ مادیرا جو اپنے نام ،آب و ہوا اور خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہیمیں موسم سرما کے آنے سے پہلے پھولوں کا تہوار منایا جاتا ہے راوں سال بھی یہ تہوار جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ تہوار کے آتے ہی …

لزبن۔5اکتوبر (اے پی پی): پرتگال کے خودمختار جزیرے مادیرا میں پھولوں کے تہوار کا آغاز ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پرتگال کے جزیرہ مادیرا جو اپنے نام ،آب و ہوا اور خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہیمیں موسم سرما کے آنے سے پہلے پھولوں کا تہوار منایا جاتا ہے راوں سال بھی یہ تہوار جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ تہوار کے آتے ہی شہر کے وسط میں پھولوں کے انتظامات کئے گیے تھے ،پوریشہر میں گھروں، سٹرکوں اور گلی موحلوں کوخوبصورت پھولوں کے ساتھ سجادیا گیا ہے،خواتین اور بچوں کی جانب سے پھولوں اور خوبصورت لباس پہنے سٹرک پر پریڈ بھی کی گئی ۔شہریوں نے خوبصورت لباس میں ملبوس خواتین اور بچوں کے ساتھ تصویر بنوائیں اور پھولوں کی منڈی کا رخ کیا۔

مزید خبریں