نیویارک۔5اکتوبر (اے پی پی): امریکی ریاست نیو یارک کے شہر لانگ آئی لینڈ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجہ میں ایک خاتون ہلاک اور2افراد شدید زخمی ہوگئے۔نیو یارک سٹی فائر ڈپارٹمنٹ نے پیر کو اس حادثہ کی اطلاع دی ہے۔محکمہ فائر بریگیڈ نے ٹویٹ کیا کہ حادثے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی جبکہ 2زخمی ہونے والے افراد جن میں پائلٹ بھی شامل ہے کوکو ملبہ …
نیویارک میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،خاتون ہلاک

مزید خبریں
نیویارک۔5اکتوبر (اے پی پی): امریکی ریاست نیو یارک کے شہر لانگ آئی لینڈ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجہ میں ایک خاتون ہلاک اور2افراد شدید زخمی ہوگئے۔نیو یارک سٹی فائر ڈپارٹمنٹ نے پیر کو اس حادثہ کی اطلاع دی ہے۔محکمہ فائر بریگیڈ نے ٹویٹ کیا کہ حادثے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی جبکہ 2زخمی ہونے والے افراد جن میں پائلٹ بھی شامل ہے کوکو ملبہ سے نکال کر مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیاہے،جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔








