ہماری قوم کو علم و ہنر کی روشنی عطا کرنے والے اساتذہ ہمارا حقیقی سرمایہ ہیں،وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کہا ہے کہ ہماری قوم کو علم و ہنر کی روشنی عطا کرنے والے اساتذہ ہمارا حقیقی سرمایہ ہیں۔پیرکو اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ ا?ج اساتذہ کے عالمی دن پر میں دنیا بھر بالخصوص پاکستان کے اساتذہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ا?پ کی محنت اور لگن …

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کہا ہے کہ ہماری قوم کو علم و ہنر کی روشنی عطا کرنے والے اساتذہ ہمارا حقیقی سرمایہ ہیں۔پیرکو اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ ا?ج اساتذہ کے عالمی دن پر میں دنیا بھر بالخصوص پاکستان کے اساتذہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ا?پ کی محنت اور لگن ہمارے نوجوانوں کو پاکستان کا نام روشن کرنے کے قابل بناتی ہیہمیں ا?پ پر فخر ہے۔

مزید خبریں