وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پیر کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی پاکستان بحریہ کے لئے خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید خبریں