بارھویں پی ایف ایف بی ڈویڑن فٹ بال لیگ کا فائنل راونڈ(بدھ سے) شروع ہوگا

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں پی ایف ایف بی ڈویڑن فٹ بال لیگ کا فائنل راونڈ بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ فائنل راونڈ میں چھ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ماشا یونائیٹڈ فیصل آباد،گوادر پورٹ اتھارٹی، پاکستان پولیس، کراچی یونائٹیڈ، پاک افغان کلیئرنگ ایجنسی اور پاکستان ریلوے شامل ہیں۔روزانہ ایونٹ کا ایک میچ کھیلا جائے گا اورفائنل …

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں پی ایف ایف بی ڈویڑن فٹ بال لیگ کا فائنل راونڈ بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ فائنل راونڈ میں چھ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ماشا یونائیٹڈ فیصل آباد،گوادر پورٹ اتھارٹی، پاکستان پولیس، کراچی یونائٹیڈ، پاک افغان کلیئرنگ ایجنسی اور پاکستان ریلوے شامل ہیں۔روزانہ ایونٹ کا ایک میچ کھیلا جائے گا اورفائنل راﺅنڈ 24 اکتوبر تک جاری رہے گا۔