یو اے ای پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبوں میں گہری دلچسپی رکھتا ہے ،پاکستان میں یواے ای کے سفیر کا انٹرویو

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): اسلام آباد۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ال زیدی نے کہا کہ یو اے ای پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبوں میں گہری دلچسپی رکھتا ہے اور مقاصد کے حصول کیلئے 200 ملین ڈالرز کےمعاہدے ہوئے ہیں۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے علاقوں میں خصوصی …

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): اسلام آباد۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ال زیدی نے کہا کہ یو اے ای پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبوں میں گہری دلچسپی رکھتا ہے اور مقاصد کے حصول کیلئے 200 ملین ڈالرز کےمعاہدے ہوئے ہیں۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے علاقوں میں خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 120 منصوبے ہیں جن میں سڑک، ہائی ویز، پل، تعلیمی ادارےاور ہسپتالوں کی تعمیر شامل ہے۔

مزید خبریں