پاک فوج نے عوام کی مدد سے دہشت گردوں کا صفایا کیا، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے عوام کی مدد سے دہشت گردوں کا صفایا کیا۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق پشاور میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مستقبل کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔انہوں نے کہا کہ چند سال قبل …

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے عوام کی مدد سے دہشت گردوں کا صفایا کیا۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق پشاور میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مستقبل کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔انہوں نے کہا کہ چند سال قبل پشاور پر دہشت گردی کے سائے منڈلا رہے تھے۔ دہشت گردی کے باعث معمولات زندگی ب±ری طرح متاثر تھے۔ پاک فوج نے عوام کی مدد سے دہشت گردوں کا صفایا کیا۔

مزید خبریں