اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا سانحہ اور فرقہ وارانہ فسادات کی سازش ہے۔ بھارتی لابی مولانا کی شہادت کے بعد سوشل میڈیا مہم کے ذریعے فرقہ واریت کو فروغ دینے میں مصروف ہے. اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دشمن کی سازش کو ناکام بنائیں گے …
حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا سانحہ اور فرقہ وارانہ فسادات کی سازش ہے، شہریار خان آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا سانحہ اور فرقہ وارانہ فسادات کی سازش ہے۔ بھارتی لابی مولانا کی شہادت کے بعد سوشل میڈیا مہم کے ذریعے فرقہ واریت کو فروغ دینے میں مصروف ہے. اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دشمن کی سازش کو ناکام بنائیں گے اور قاتلوں کو فوری انجام تک پہنچایا جائیگا۔








