اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنے 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم کے ذخائر میں سے ابھی تک ایک دانہ ریلیز نہیں کیا۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اپنے 43 لاکھ کے زخائر میں سے 13 لاکھ ریلیز کر چکی۔پیپلزپارٹی نے ماضی کے برعکس جان بوجھ کر کرائسس بنانے کے …
سندھ حکومت نے اپنے 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم کے ذخائر میں سے ابھی تک ایک دانہ ریلیز نہیں کیا، شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنے 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم کے ذخائر میں سے ابھی تک ایک دانہ ریلیز نہیں کیا۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اپنے 43 لاکھ کے زخائر میں سے 13 لاکھ ریلیز کر چکی۔پیپلزپارٹی نے ماضی کے برعکس جان بوجھ کر کرائسس بنانے کے لئیے اکتوبر تک گندم ریلیز نہیں کی جبکہ سندھ کے عوام کو مہنگی گندم خریدنے پر مجبور کر رہے ہیں۔








