اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ جعفر شاہ انتہائی نفیس اور نظریاتی انسان اور پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے۔ وزیر اطلاعات نے دعا کی …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کی وفات پر اظہارتعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ جعفر شاہ انتہائی نفیس اور نظریاتی انسان اور پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے۔ وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔








