راولپنڈی۔15اکتوبر (اے پی پی):شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کےحملہ کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کےحملہ کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سےحملہ کیا جس کے …
شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کےحملہ کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

مزید خبریں
راولپنڈی۔15اکتوبر (اے پی پی):شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کےحملہ کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کےحملہ کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سےحملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک افسر اور 5 جوان شہید ہوگئے۔ شہداء میں کیپٹن عمر فاروق، نائب صوبیدار ریاض احمد ،نائب صوبیدار شکیل آزاد، حوالدار یونس خان، نائیک محمد ندیم اور لانس نائیک عصمت اللہ شامل ہیں۔








