وزیراعظم عمران خان نے نسٹ میں انوویٹیو ہیلتھ ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی (نسٹ)میں این ۔ اوویٹیو ہیلتھ ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا ہے۔نسٹ سائنس پارک میں کارڈیک سٹنٹ کی تیاری کاآغاز ہو گیا ہے۔ یہ ملک میں پہلی فیسیلیٹی ہے جوامراض قلب کے مریضوں کے لئے معیاری سٹینٹس تیار کرے گی۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر) …

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی (نسٹ)میں این ۔ اوویٹیو ہیلتھ ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا ہے۔نسٹ سائنس پارک میں کارڈیک سٹنٹ کی تیاری کاآغاز ہو گیا ہے۔ یہ ملک میں پہلی فیسیلیٹی ہے جوامراض قلب کے مریضوں کے لئے معیاری سٹینٹس تیار کرے گی۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید زمان بھی موجود تھے۔

مزید خبریں