اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیر سٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ محترمہ یہ آپ اب زیادتی کر رہی ہیں، جلسہ کی اجازت آپکے من پسند جگہ پہ اور لاہور سے روانگی بھی آپ ہی کی مرضی کے روٹ سے دے دی گئی ہے، اب آپ جلسہ شوق سے کریں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ کو مریم نواز کو جواب دیتے …
جلسہ کی اجازت آپکی من پسند جگہ پہ اور لاہور سے روانگی بھی آپ ہی کی مرضی کے روٹ سے دے دی گئی ہے، شہزاد اکبر

مزید خبریں
اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیر سٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ محترمہ یہ آپ اب زیادتی کر رہی ہیں، جلسہ کی اجازت آپکے من پسند جگہ پہ اور لاہور سے روانگی بھی آپ ہی کی مرضی کے روٹ سے دے دی گئی ہے، اب آپ جلسہ شوق سے کریں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ کو مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ محترمہ یہ آپ اب زیادتی کر رہی ہیں۔ جلسہ کی اجازت آپکے من پسند جگہ پہ اور لاہور سے روانگی بھی آپ ہی کی مرضی کے روٹ سے دے دی گئی ہے۔ اب آپ جلسہ شوق سے کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر جلسہ میں مجمع کم ہو تو بقول فواد عاطف اسلم حاضر ہے۔ ان چچا بھتیجی کی حد ہے ایک کو جالب بننے کا شوق ہے تو دوسرے کو بینظیر۔ واہ ری سیاست کہاں لاڑکانہ کی سڑکوں پہ گھسیٹنا تھا کہاں انہی کی مثال بن رہے ہیں۔ ویسے لگتا آج بلاول ان سے باری لے جائے گا۔








