اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر سجاد حسین طوری ، ارکین قومی اسمبلی گل داد خان اور جواد حسین نے ملاقات کی ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران رکن قومی اسمبلی ملک عامرڈوگر بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات

مزید خبریں