وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ آج کے جلسے کا ایک اور لطیفہ یہ بھی ہے کہ محمود خان اچکزئی پارٹی کے امیدوار زیادہ تر مولانا فضل الرحمان کے امیدواروں سے ہارے ہوئے ہیں۔جمعہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان دونوں ایک سٹیج پر براجمان ہو کر منافقت کا …

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ آج کے جلسے کا ایک اور لطیفہ یہ بھی ہے کہ محمود خان اچکزئی پارٹی کے امیدوار زیادہ تر مولانا فضل الرحمان کے امیدواروں سے ہارے ہوئے ہیں۔جمعہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان دونوں ایک سٹیج پر براجمان ہو کر منافقت کا ایک اور دور رقم کریں گے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔

مزید خبریں