آج مریم بینظیر بننے کی کوشش کر رہی کیا یہ پی پی پی کی سیاسی جیت اور ن لیگ کی بار نہیں، مرزا شہزاد اکبر

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائےداخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہاکہ آج مریم بینظیر بننے کی کوشش کر رہی کیا یہ پی پی پی کی سیاسی جیت اور ن لیگ کی بار نہیں،جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏جیسا صبح کہا تھا بلاول باری لے جائےگا بلاول پہنچ گیا ،مریم اور مولانا ندارد،بلاول کا مریم سے پوچھنا بنتا ہے کہ نواز شریف نے …

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائےداخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہاکہ آج مریم بینظیر بننے کی کوشش کر رہی کیا یہ پی پی پی کی سیاسی جیت اور ن لیگ کی بار نہیں،جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏جیسا صبح کہا تھا بلاول باری لے جائےگا بلاول پہنچ گیا ،مریم اور مولانا ندارد،بلاول کا مریم سے پوچھنا بنتا ہے کہ نواز شریف نے تمام عمر بینظیر بھٹو کو جیل ڈلوایا،انہوں نے کہا کہ آج مریم بینظیر بننے کی کوشش کر رہی کیا یہ پی پی پی کی سیاسی جیت اور ن لیگ کی بار نہیں۔

مزید خبریں