وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسے پر شاعرانہ تبصرہ

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹر پر گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسے پر شاعرانہ تبصرہ کرتے ہوئےاپوزیشن کے لئے اپنے والد احمد فراز کا شعر دہرایا ‏ ہے انہوں نے پی ڈی ایم کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’’جسکی بہار یہ ہو اس کی خزاں نہ پوچھ‘‘۔

مزید خبریں