پرویز رشید ’’آپ چیلنج ہار چکے ہیں، بتائیں آپ سینٹ سے کب استعفی دے رہے ہیں ‘‘، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹر پرویز رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیڈیم کے درمیان میں سٹیج رکھنے کے باوجود آپ سٹیڈیم بھر نہیں سکے، آپ چیلنج ہار چکے ہیں، بتائیں آپ سینٹ سے کب استعفی دے رہے ہیں ۔ جمعہ کی رات گئے اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سٹیڈیم کے درمیان …

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹر پرویز رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیڈیم کے درمیان میں سٹیج رکھنے کے باوجود آپ سٹیڈیم بھر نہیں سکے، آپ چیلنج ہار چکے ہیں، بتائیں آپ سینٹ سے کب استعفی دے رہے ہیں ۔ جمعہ کی رات گئے اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سٹیڈیم کے درمیان میں سٹیج بنایا گیا اسکے باوجود پنڈال نہیں بھر سکے۔ انہوں نے پنجاب حکومت سے اپیل کی کہ اپوزیشن کو منہ چھپانے کے لئے رومال بھی فراہم کریں۔

مزید خبریں