اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) منگل کو شام 4 بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی نجی کارروائی نمٹائی جائیگی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا

مزید خبریں