اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر پشاور میں ہمارے بچوں کو مدرسہ میں نشانہ بنایا۔ یہ دہشت گردوں کا انتہائی بزدلانہ اقدام ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے انتہاء پسندوں کے خلاف لڑائی فیصلہ کن طور …
دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر پشاور میں ہمارے بچوں کو مدرسہ میں نشانہ بنایا، شیریں مزاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر پشاور میں ہمارے بچوں کو مدرسہ میں نشانہ بنایا۔ یہ دہشت گردوں کا انتہائی بزدلانہ اقدام ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے انتہاء پسندوں کے خلاف لڑائی فیصلہ کن طور پر جیتنی ہوگی، ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے۔








