اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور میں طلبا پر دہشت گرد حملہ اس امر کا عکاس ہے کہ حملہ آور درندے اور وحشی ہیں جن کا کسی مذہب سے تعلق نہیں ہوسکتا۔ منگل کواپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے پڑوس میں دشمن اس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے اور ہم اس دشمن کو …
پشاور میں طلبا پر دہشت گرد حملہ اس امر کا عکاس ہے کہ حملہ آور درندے اور وحشی ہیں جن کا کسی مذہب سے تعلق نہیں ہوسکتا، چیئرمین شہریار آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور میں طلبا پر دہشت گرد حملہ اس امر کا عکاس ہے کہ حملہ آور درندے اور وحشی ہیں جن کا کسی مذہب سے تعلق نہیں ہوسکتا۔ منگل کواپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے پڑوس میں دشمن اس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے اور ہم اس دشمن کو باہمی یکجہتی سے ماضی کی طرح ایک بار پھر شکست دیں گے ۔








