اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کشمیربلیک ڈے پر ہم دنیا کو 1947 میں اس دن بھارت کے غیر قانونی قبضہ اور کشمیر پر ہونے والے ظلم کی یاد دلاتے ہیں۔ علی زیدی نے منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کے وعدے کے مطابق پاکستانی، …
کشمیربلیک ڈے پر ہم دنیا کو 1947 میں اس دن بھارت کے غیر قانونی قبضہ اور کشمیر پر ہونے والے ظلم کی یاد دلاتے ہیں، علی زیدی

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کشمیربلیک ڈے پر ہم دنیا کو 1947 میں اس دن بھارت کے غیر قانونی قبضہ اور کشمیر پر ہونے والے ظلم کی یاد دلاتے ہیں۔ علی زیدی نے منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کے وعدے کے مطابق پاکستانی، اپنے کشمیر بہن بھائیوں کی آزادی اور حق خود ارادیت کی جدو جہد میں ساتھ کھڑے ہیں۔








