اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ وزیراعظم کامسلم ممالک کےسربراہان کوخط دنیابھرکےمسلمانوں کےجذبات واحساسات کی ترجمانی ہے،خودکو مہذب اورعالمی حقوق کا علمبردارکہلوانےکےدعویدار مسلمانوں کےجذبات کا احترام کرنابھی سیکھیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ مختلف مغربی ممالک میں اسلام اور آنحضور ﷺ کےخلاف نفرت انگیزاقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا افسوسناک ہے۔
وزیراعظم کامسلم سربراہان کوخط تمام مسلمانوں کےجذبات واحساسات کی ترجمانی ہے،وزیر اطلاعات شبلی فراز

مزید خبریں