وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے یوم جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے یوم جمہوریہ پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے آباؤاجداد نے ترک عوام کی جدوجہد میں ان کا بھرپورساتھ دیا تھا۔آج کے دور میں ہمارے دونوں ملک ایک دوسرے کے لازمی شراکت دار بن چکے ہیں،پاکستان۔ترکی بھائی چارہ زندہ باد۔