اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھےکہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس ِمنظر میں چلی جائے گی، پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دْشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتےہیں۔ پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قومی اِداروں …
عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دْشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتےہیں،اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھےکہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس ِمنظر میں چلی جائے گی، پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دْشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتےہیں۔ پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قومی اِداروں کےخلاف زہرپھیلا کردشمن کو خوش کرنے کی اپوزیشن کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔








