‏ملکی معیشت کی بیماری کی اصل جڑپی ڈی ایم ہے،ان کے منہ سےعلاج کی باتیں مذاق ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏ملکی معیشت کی بیماری کی اصل جڑپی ڈی ایم ہے،ان کے منہ سےعلاج کی باتیں مذاق ہیں، بنارسی ٹھگوں کاٹولا عوامی نہیں ذاتی مفادکیلئے نئے روپ دھار رہا ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے شاہدخاقان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنےآبائی حلقےسے الیکشن ہاریں تو دھاندلی،لاہور …

اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏ملکی معیشت کی بیماری کی اصل جڑپی ڈی ایم ہے،ان کے منہ سےعلاج کی باتیں مذاق ہیں، بنارسی ٹھگوں کاٹولا عوامی نہیں ذاتی مفادکیلئے نئے روپ دھار رہا ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے شاہدخاقان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنےآبائی حلقےسے الیکشن ہاریں تو دھاندلی،لاہور سے جیتیں تو شفاف،قوم آپکی سیاسی منافقت سے بیزار ہو چکی ہے۔