اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے بدھ کو سیکٹر آئی ایٹ اور آئی نائن کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران معاون خصوصی نے آئی ایٹ پارک کا معائنہ کیا اور ضروری اصلاحات کی ہدایات جاری کیں جبکہ آئی نائن میں گرائوونڈ کا جائزہ لیا اور اس کو مزید اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کئے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کا سیکٹر آئی ایٹ اور آئی نائن کا دورہ

مزید خبریں