قومی ڈس ایبلڈ ٹیم رواں ماہ پانچ ملکی ون ڈے کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) قومی ڈس ایبلڈ ٹیم رواں ماہ شیڈول پانچ ملکی ون ڈے کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، ایونٹ 18 سے 25 اکتوبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امیرالدین انصاری نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈمی نے چیمپئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) قومی ڈس ایبلڈ ٹیم رواں ماہ شیڈول پانچ ملکی ون ڈے کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، ایونٹ 18 سے 25 اکتوبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امیرالدین انصاری نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈمی نے چیمپئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد کسی بھی جسمانی معذوری کا شکار کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

Leave a Reply