اقوام متحدہ ۔13نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل نے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے لئے 5ججوں کی تقرری کی منظوری دےدی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکیر نے یہ بات ججوں کے انتخابی عمل کی تکمیل کے بعد اپنے ایک بیان میں کہی۔ان ججوں کی میعاد 9 سال ہوگی جو 6 فروری 2021 سے شروع ہوگی۔
بین الاقوامی عدالت انصاف کے لئے 5ججوں کی تقرری کی منظوری

مزید خبریں