اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا کی۔جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی عدلیہ کےلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ ایک ایماندار اور فرض شناس …
محمد صادق سنجرانی کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا کی۔جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی عدلیہ کےلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ ایک ایماندار اور فرض شناس جج تھے۔








