پاکستان اور چین موسمیاتی تبدیلی، آبی انتظام، جنگلات اور آلودگی سے پاک ماحول کی بحالی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دی ہے، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):پاکستان اور چین موسمیاتی تبدیلی، آبی انتظام، جنگلات اور آلودگی سے پاک ماحول کی بحالی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔روزگار ملنے کے علاوہ اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سڑکوں اور دیگر سہولیات کی تعمیر سے ہونے والے معاشی سرگرمی کی وجہ ملک کی فی کس آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا اور لوگوں کی قوت خرید بھی بڑھے گی۔ …

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):پاکستان اور چین موسمیاتی تبدیلی، آبی انتظام، جنگلات اور آلودگی سے پاک ماحول کی بحالی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔روزگار ملنے کے علاوہ اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سڑکوں اور دیگر سہولیات کی تعمیر سے ہونے والے معاشی سرگرمی کی وجہ ملک کی فی کس آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا اور لوگوں کی قوت خرید بھی بڑھے گی۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین اور پاکستان کے مضبوط تعلقات، معیشت کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان سماجی شعبوں میں بھی تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں۔ 22 ہزار پاکستانی طلب علم سائنس اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف مضامین میں چین میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔زرعی تعاون جائنٹ ورکنگ گروپ کا قیام سی پیک کو زرعی شعبے تک وسعت دے گا۔ چینی سرمایہ کاروں کیلئے زراعت و فوڈ پروڈکشن، پروسسنگ، لاجسٹک و مارکیٹنگ میں وسیع مواقعوں۔ زراعت کے شعبے میں جائنٹ وینچرز اور بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ دیا جارہا ہے۔ دو طرفہ معاشی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صعنتی انقلاب برپا ہوگا۔ اس مرحلہ میں ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، فاٹا اور آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 9 صنعتی زونز بنائیں جائیں گے