صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا جام مدد علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جام مدد علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جام مدد علی کے انتقال پر پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلخانہ کو صبر …

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جام مدد علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جام مدد علی کے انتقال پر پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔