راولپنڈی۔13نومبر (اے پی پی):رائل ملٹری کالج ڈنٹرون، آسڑیلیا میں لیفٹیننٹ ناصر شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر کے ٹویٹ کے مطابق رائل ملٹری کالج ڈینٹرون، آسٹریلیا کے گریجویٹ لیفٹیننٹ ناصر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ رائل ملٹری کالج میں قائم …
رائل ملٹری کالج ڈنٹرون، آسڑیلیا میں لیفٹیننٹ ناصر شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب

مزید خبریں
راولپنڈی۔13نومبر (اے پی پی):رائل ملٹری کالج ڈنٹرون، آسڑیلیا میں لیفٹیننٹ ناصر شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر کے ٹویٹ کے مطابق رائل ملٹری کالج ڈینٹرون، آسٹریلیا کے گریجویٹ لیفٹیننٹ ناصر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ رائل ملٹری کالج میں قائم جنگی یادگار پر پاکستان اورآسٹریلین افواج کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ لیفٹیننٹ ناصر 3 ستمبر کو شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران شہید ہوئے تھے۔








