اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کوویڈ-19 چیلنج کے باوجود تیزی سے معاشی بحالی کی طرف گامزن ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ماہ ستمبر کے دوران بڑے صنعتی پیمانے کی7.7فیصدشرح نمو متاثر کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے صنعتی و توانائی پیکیج سے صنعتوں کی صلاحیت اور پیداوار میں مزید اضافہ کرنے میں مدد ملے گی ۔
پاکستان کوویڈ-19 چیلنج کے باوجود تیزی سے معاشی بحالی کی طرف گامزن ہے، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں