وزیراعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر کو معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کر دیا

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر کو معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے جمعہ کو کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک محمد عامر ڈوگر کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور کے طور پر تقرری اعزازی ہے۔

مزید خبریں