اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض فورسز نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وادی نیلم میں نہتے کشمیریوں پر بمباری کی ۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوانوں شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ …
شہریار آفریدی کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ پر ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض فورسز نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وادی نیلم میں نہتے کشمیریوں پر بمباری کی ۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوانوں شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو نیوکلیئر جنگ سے بچنے کیلئے ہندوستان سے کشمیر آزاد کرانا ہوگا۔








