وزیر اعظم عمران خان کی تمام ہندو شہریوں کو دیوالی کی مبارکباد

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے تمام پاکستانی ہندووں کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے وطن عزیز کے تمام ہندو شہریوں کو دیوالی کے پر مسرت موقع پر مباکباد دی ہے۔